اگلی نماز میں وقت
: :
فجر
ظہر
عصر
مغرب
عشاء
ہوا:
میٹر/سیکنڈ
نمی:
دباؤ:

SalamWebProtect

انٹرنیٹ اور اس پر موجود مواد لوگوں کی سوچ سے کہیں زیادہ پر کشش اور ناقابِلِ اعتبار ہے۔ بہت سی ویب سائٹس جاسوسی کرتی ہیں، جھوٹ بولتی ہیں اور معلومات توڑ مروڑ کر پیش کرتی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ ہم نے SalamWeb کے حصے کے طور پر SalamWebProtect کو بھی بنایا ہے۔ ہم نے دنیا کے نامور مسلم اہل علم سے کہا کہ وہ ہماری مصنوعات دیکھیں اور جائزہ لیں کہ آیا وہ اسلامی قوانین اور اخلاقی معیارات کے مطابق ہیں یا نہیں۔

SalamProtect

SalamWebProtect ایک تین پرتوں والا سسٹم ہے جو مسلمانوں کے لئے ناگوار اور بچوں کے لئے نقصان دہ حرام مواد، مصنوعات اور خدمات کا تجزیہ کرنے اور ان کو فلٹر کرنے کے لئے مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ کا استعمال کرتا ہے۔ ہم اخلاقی براؤزنگ اور محفوظ آن لائن تجربہ یقینی بناتے ہیں۔

SalamWebProtect کے حصوں میں سے ایک کمیونٹی ویٹنگ سسٹم ہے جہاں صارفین مواد کی نشان دہی کرتے ہیں کہ آیا وہ مناسب (سبز)، غیر جانبدار (پیلا) یا نامناسب (سرخ) ہے، اور اس طرح عالمی امت کی آن لائن بہبود میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔

SalamProtect
SalamWeb انسٹال کریں
آن لائن اسلام کے وفادار رہیں۔ Android iOS
ابھی ڈاؤن لوڈ کریں
4.8 4.4