اگلی نماز میں وقت
: :
فجر
ظہر
عصر
مغرب
عشاء
ہوا:
میٹر/سیکنڈ
نمی:
دباؤ:

SalamWebTalks آزادی کا دوسرا نام ہے۔ کسی بھی چیز کے بارے میں بات کرنے اور تبصرہ کرنے کی آزادی!

کھل کر بات کریں۔ کہیں بھی بات کریں۔ SalamWebTalks کے ساتھ بات کریں اور آپ کی بات سنی جائے گی!

SalamWebTalks سے آپ کسی بھی سائٹ یا پیج پر تبصرہ کر سکتے ہیں یا اسے ریٹنگ دے سکتے ہیں۔ ابھی SalamWebTalks میں شامل ہوں اور اپنے پسندیدہ پروگرام، میگزین یا وہ کھانے کی جگہ جہاں آج کل آپ جا رہے ہیں کے صفحے پر تبصرہ کریں؛ خدمت فراہم کاران، ہوٹلوں، سفری کمپنیوں، دکانوں، مشہور شخصیات وغیرہ کے صفحوں، ویب سائٹوں پر حقیقی تبصرے کریں۔

جو چاہیں، جب چاہیں اور جہاں چاہیں بات کریں۔

SalamWebTalk صارفین کو کسی بھی ویب سائٹ پر بلا روک ٹوک تبصرہ کرنے کی سہولت دیتا ہے: اگر اس کا URL ہے تو صارف اس پر تبصرہ کر سکتا ہے۔ اسے براؤزر میں تبصرہ کرنے کی سہولت منسلک کر کے حاصل کیا گیا ہے۔ لہذا یہ ویب سائٹ کے مالکان کی پابندیوں سے بالکل آزاد ہے۔

کھل کر بات کریں۔

مالکان کسی ویب پیج پر آپ کے تبصروں کو محدود نہیں کر سکتے۔

کہیں بھی بات کریں۔

اگر ‘کسی’ چیز کا URL ہے – تو آپ اس پر تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اپنی شنوائی کرائیں

SalamWeb براؤزر پر موجود ہر شخص آپ کے تبصرے  دیکھ سکتا ہے۔

SalamWebTalks

SalamWebTalks کو سیٹ اپ کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا ایک، دو، تین کی گنتی کرنا!

  1. SalamWeb براؤزر انسٹال کریں۔
  2. رجسٹر کریں
  3. آپ بات کرنے کے لئے تیار ہیں۔
SalamWebTalks
SalamWeb انسٹال کریں
آن لائن اسلام کے وفادار رہیں۔ Android iOS
ابھی ڈاؤن لوڈ کریں
4.8 4.4
نماز کی سیٹنگز
آلہ کی لوکیشن استعمال کریں۔
نماز کے اوقات معلوم کرنے کا طریقہ تبدیل کریں